دنیا

نیتن یاہو نے فزشتہ روزکو شمالی غزہ کا دورہ کیا، اسرائیلی وزیراعظم آفس

شیعہ نیوز:اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق بنیامن نیتن یاہو نے گزشتہ روز شمالی غزہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم آفس نے نیتن یاہو کے غزہ دورے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button