دنیا

نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

شیعہ نیوز:تل ابیب اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں شریک لوگ نعرے لگاتے ہوئے، صیہونی وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے۔اس موقع پر مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں پچھلے کئی ماہ سے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ نیتن یاہو کے خلاف کرپشن اور رشوت ستانی کے الزامات میں کئی مقدمات بھی زیر سماعت ہیں۔ جبکہ ان پر کورونا کے حوالے سے شدید بدانتظامی کے الزامات بھی عائد کیے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button