اہم پاکستانی خبریں

ق لیگ کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی بھی مدعو

شیعہ نیوز:پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سیاسی اور معاشی عدم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جارہی ہےذرائع نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں سے مشاوت کے بعد اے پی سی کی تاریخ طے کی جائے گی۔

واضح رہے کہ چند ہفتے قبل عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے بھی اے پی سی بلائی گئی تھی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button