پاکستانی شیعہ خبریں

قیس عباس چانڈیو ضلعی صدر عزاداری ونگ ضلع راجن پور نامزد

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال نے قیس عباس چانڈیو کو عزاداری ونگ ضلع راجن پور کا ضلعی صدر نامزد کردیا، ضلعی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ قیس عباس چانڈیو اس سے قبل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا حصہ رہ چکے ہیں، قیس عباس چانڈیو ضلع راجن پور میں عزاداری، سیاسی، سماجی اور فلاحی اُمور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button