پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علت المشائخ کے عادی مولوی باز نہ آئے مدرسہ کے قاری عمر کی بچے سے بدفعلی،مقدمہ درج،ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی ٹوبہ کی حدود میں محلہ گوبند پورہ کے مدرسہ فاطمہ الزہرہ میں قاری عمر نے دس سالہ بچے حنظلہ سے بدفعلی کی۔

شیعہ نیوز:  صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وہابی مدرسے کے "قاری عمر ولد غلام علی قوم چھجڑا سکنہ کلر والی ، تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ ” کی بچے سے بدفعلی،مقدمہ درج،ملزم گرفتار ۔

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی ٹوبہ کی حدود میں محلہ گوبند پورہ کے مدرسہ فاطمہ الزہرہ میں قاری عمر نے دس سالہ بچے حنظلہ سے بدفعلی کی۔

یہ بھی پڑھیں : سوات میں وہابی مدرسہ کے وحشی مُلا عمر نے غیر حاضری پر معصوم طالبعلم کو بدترین تشدد سے ماردیا

ڈاکٹر کے مطابق ملزم قاری عمر کمسن بچے کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رھا طبیعت ناساز ھونے پر گھر والے بچے کو ڈی ایچ کیو اسپتال ٹوبہ لے کر گئے سٹی پولیس ٹوبہ نے مقدمہ درج کر کے قاری کو گرفتار کر لیا ھے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button