
ماہ مبارک رمضان میں بھی وہابی پیش نماز حرام کاری سے باز نہ آیا، ایک ہی گھر کی بچی اور بچے سے جنسی زیادتی
پولیس نے رپورٹ کے اندراج کے بعدکاروائی کرتے ہوئے ملزم قاری کوگرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
شیعہ نیوز : دو نابالغ بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے وہابی امام مسجد قاری اختر زمان ولد اختر جان رنگے شلوار دھر لۓ گۓ۔رمضان کے بابرکت مقدس مہینے میں اگر یونہی مولوی صاحبان سلاخوں کے پیچھے ہوتے گۓ تو عید کے دن نماز عید کون پڑھائےگا??
تفصیلات کےمطابق بڈھ بیر پشاور میں ایک امام مسجد کی 2 بچوں سے زیادتی کا واقعہ رونما ہوا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزم بدنام زمانہ ددہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکرجھنگوی کا فعال رہنما بتایا جارہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : مذاکرات صرف ایٹمی مسئلے اور پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہوں گے۔ کاظم غریب آبادی
ذرائع کے مطابق پشاور کےبڈھ بیر پولیس کو ٹیلہ بند کے رہائشی قادر خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم قاری اختر زمان ساکن کرم حال بڈھ بیر پشاور ان کے علاقے کی مسجد کا پیش امام ہے، ملزم نے مختلف اوقات میں اس کی 9 سالہ بیٹی اور11سالہ بھتیجے کو حوس کا نشانہ بنایا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ان بچوں نے پہلے تو خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بتایا تاہم بعد میں پوچھ گچھ پر بچوں نے سب کچھ اگل دیا، پولیس نے رپورٹ کے بعد زیادتی کے شکار بچوں کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس نے رپورٹ کے اندراج کے بعدکاروائی کرتے ہوئے ملزم قاری کوگرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔