شیعہ سنی مسلمانوں کے قتل میں ملوث کالعدم سپاہ صحابہ کا مولوی حسنین معاویہ پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار
شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے علاقہ لیاقت آباد میں کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے سبراہ مولوی حسینن معاویہ سمیت پانچ افراد کو رینجرز نے گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت کا یہ دہشتگرد مولوی کراچی میں سیکڑوں شیعہ سمیت سنی مسلمانوں کے قتل رینجرز اور کئی پولیس والوں کے پر حملے میں بھی میں ملوث ہے۔ مولای حسینن معاویہ کو اسکے پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔
کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ کا ذمہ دار کون؟
کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر شیعہ مسلمانوں اور رہنماوں کی ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ناصرف شیعہ بلکہ معتدل سنی جو اس تکفیری گروہ کے نظریات کے مخالف اور دورد و سلام کے قائل ہیں انکا قتل بھی اس کراچی شہر میں جاری ہے۔ اس تمام قتل وغارت گری کی ذمہ دار یہ کالعدم تکفیری جماعت ہے جو شیعہ اور سنی مسلمانوں کو واجب القتل قراردیتی ہے۔ جبکہ قتل کے یہ فتوی کراچی میں موجود اس دہشتگرد تنظیم کی سرپرستی کرنے والے مدارس دیتے ہیں جن میں سہرفرست کراچی کا جامعہ دارلعلوم ہے جو کورنگی میں واقع ہے۔ اس دارالعلوم کے مہتتم مفتی رفعیع عثمانی کالعدم سپاہ صحانہ سمت دیگر تمام دہشتگرد نیٹ ورکس کے رہبر اعلی ہیں۔ حال ہی میں شہید ہونے والے صوفی بریلوی سنی ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کا فتوی بھی اسی دالعلوم سے جاری کیا گیا تھا۔
بشکریہ: شیعت نیوز