ذاکر نائیک اور مفتی طارق مسعود کا عاشق مولوی مسجد میں معصوم سگے بہن بھائی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتےرنگے ہاتھوں پکڑاگیا
ذرائع کے مطابق مسجد عمرفاروق کا مولوی ہاشم خان قمر زمان کی نو سالہ بہن اور گیارہ سالہ بھائی سے مسجد کے اندر زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔
شیعہ نیوز: ایک اور مسجد کی حرمت پامال ، تکفیری وہابی ملانے اللہ کے مقدس گھر میں سگے بہن اور بھائی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔مسجد عمر فاروق کا پیش نماز ملزم مولوی ہاشم خان رنگے ہاتھوں گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع ہری پور میںبھی ایک مسجد میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوگیا۔ مقامی مسجد عمر فاروق میں سگت بہن بھائی ایک تکفیری وہابی ملا کی درندگی کا نشانہ بن گئے۔
ذرائع کے مطابق مسجد عمرفاروق کا مولوی ہاشم خان قمر زمان کی نو سالہ بہن اور گیارہ سالہ بھائی سے مسجد کے اندر زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق موصوف اس سے پہلے بہت سے بچوں سے شلوار ٹخنوں سے اوپر کر کے روبقبلہ ہو کر زیادتی کرتا رہا ۔اس مرتبہ اس کی قسمت خراب تھی دروازہ کھلا رہا جس کی وجہ سے پکڑا گیا ۔جناب حضرت ذاکر نائیک اور مفتی قاری مسعود کا بخت تھا ۔