پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد

حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس صبح چار بجے برآمد ہوگیا۔

ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔

لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس شبیہ علم و ذوالجناح کے مرکزی جلوس بھی آج صبح برآمد ہوں گے۔

جلوس میں نبی اکرمﷺ کے گھرانے پر یزیدی فوج کے مظالم کے غم میں نوحہ خوانی اور ماتم کیا جائے گا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button