دنیا

روس کی یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

شیعہ نیوز: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منطقع کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

روسی وزير خارجہ نے کہا کہ روس دفاعی وسائل کی تیاری میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہے اور اقتصادی شعبہ میں بھی اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی کوشش کررہا ہے۔سرگئی لاوروف نے یورپی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر یورپی یونین نے روس کے خلاف دوبارہ ایسی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کی جس سے روس کے اقتصاد کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہو تو اس صورت میں روس یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو ختم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔اگر آپ صلح خاہتے ہیں تو آپ کو جنگ کے لئے بھی آمادہ رہنا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button