
دنیاہفتہ کی اہم خبریں
روس نے امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا
شیعہ نیوز: اطلاعات کے مطابق روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پر’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
روسی ميڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔
ادھر روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔