مشرق وسطی

ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف روسی یلغار، 17 کمانڈر واصل جہنم

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی فضائیہ نے شام کے صوبے ادلب میں تحریرالشام نامی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 17 دہشت گرد کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں تحریرالشام کے کمانڈر اور شامی فوج کے خلاف لاذقیہ میں دہشت گردانہ حملوں کی پلاننگ کرنے والے ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button