مشرق وسطی

پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات چل بسے

شیعہ نیوز: فلسطینی ٹیلیویژن کے مطابق کورونا میں مبتلا پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے پیر کی صبح صائب عریقات کی طبعیت انتہائی ناساز ہوجانے کی اطلاع دی تھی۔

صائب عریقات کو نو اکتوبر کو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button