پاکستانی شیعہ خبریں

سکردو، اسلامی تحریک گلگت کے وفد کی سید باقر الحسینی سے ملاقات

شیعہ نیوز: اسلامی تحریک گلگت کے وفد نے مرکز امامیہ سکردو کا دورہ کیا اور صدر انجمن امامیہ بلتستان سید باقر الحسینی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دیوسائی واٹر ڈائیورجن پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے اہل بلتستان کے یکجا ہو کر پھیالونگ واٹر ڈائیورجن منصوبے کی کامیابی پر سید باقر اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button