اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سماء ٹی وی کا کنٹرولر نیوز فرحان ملک شیعہ دشمنی میں پاگل ہوگیا

شیعہ نیوز:سماء ٹی وی کا کنٹرولر نیوز فرحان ملک شیعہ دشمنی میں پاگل ہوگیا اور کوئٹہ مین جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف دھرنوں کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانے لگا۔

تفصیلات کے مطابق شیعہ دشمنی کے حوالے سے جانے پہچانے نیوز ادارے سماء نیوز اور اہل تشیع سے نفرت رکھنے والے سماء ٹی وی کے کنٹرولر نیوز فرحان ملک نے کوئٹہ میں جاری شیعہ ہزارہ نسل کشی کے خلاف جھوٹا اور منفی پراپیگنڈہ کرنا شروع کردیا۔

فرحان ملک کو سپورٹ دینے والوں میں عمران خان کی ٹیم کے رہنما علی زیدی اور زلفی بخاری  شامل ہیں جن کے خانوادہ شہدا سے مزاکرات ناکام ہوگئے۔ جس کے بعد سماء نیوز کے کنڑولر نیوز فرحان ملک سے علی زیدی اور زلفی بخاری نے چھوٹی خبریں نشر کروائی۔

واضح رہے کے فرحان ملک اور سماء ٹی وی  اس سے پہلے بھی شیعہ دشمنی پر مبنی خبریں لگا کر ملک مین بد امنی کا ماحول پیدا کرنے کوشش کرتے رہے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button