مشرق وسطی

3 روزہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود عرب اتحاد کے یمن پر فضائی حملے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) صنعاء: حوثیوں کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی عرب اتحاد نے یمن میں فضائی حملے کردیے۔

سعودی عرب کے الاخباریہ ٹی وی کے مطابق حملوں میں یمنی  دارالحکومت صنعا کو آدھی رات کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ حملے حوثیوں کی طرف سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے فوراً بعد ہوئے۔ حوثیوں نے اس شرط پر سعودی عرب کو امن مذاکرات کی پیشکش کی تھی کہ وہ اپنے فضائی حملے اور یمن کی ناکہ بندی بند ختم کردے جبکہ غیر ملکی افواج کو ہٹا دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button