مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سعودی عرب کی فورسز کا شیعہ نشین علاقے العوامیہ پر حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی عرب کی فورسز نے 15 بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر حملہ کیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی فورسز نے اس علاقہ میں شیعہ مسلمانوں کے گھروں پر فائرنگ کی ہے اور عوام کے اندر خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

سعودی فورسز کے حملے میں ابھی تک کسی کے شہید یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

شیعہ مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے ہولناک اور سنگين جرائم میں اضافہ ہوگيا ہے جبکہ عالمی برادری سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button