اہم پاکستانی خبریں

سعودی سفیر کو جوتے دیکھانے پر سعودی عرب شاہ محمود پر برہم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھ گئے جس پر سعودی عرب نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کے جوتے کا رخ سعودی سفیر کی جانب ہے۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے جاری ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاؤں کا رخ مہمان کی جانب کرنا مہمان کی توہین ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button