مشرق وسطی

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے نئے محافظ کیمرے کے سامنے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کے نئے محافظ سعد بن مسفر القحطانی کیمرے کے سامنے پہلی بارظاہر ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل سعودی بادشاہ کے ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم تھے جنھیں مشکوک حادثے میں قتل کردیا گیا تھا۔

عرب تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے بادشاہ کے ذاتی محافظ کو قتل کروایا ہے۔

القحطانی سعودی عرب کے بادشاہ اور سوڈان کی اعلی کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کی ملاقات کے وقت سامنے آئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button