اہم پاکستانی خبریں

اسلام آباد میں طلبہ کا سیو غزہ مارچ

شیعہ نیوز:اسلام آباد میں طلبہ نے سیو غزہ مارچ کیا تو پولیس نے مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روک دیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان اور پولیس پولی ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب آمنے سامنے آگئے۔

احتجاجی ریلی میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد بھی موجود تھے۔

راولپنڈی سے طلبہ و طالبات کا قافلہ بھی مارچ میں شریک ہوا، طلبہ کا موقف تھا کہ وہ امریکی سفارت خانے پر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتے ہیں، تاہم بعد ازاں غزہ مارچ کو احتجاجی دھرنے میں تبدیل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button