پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ہنگو، اسکول ٹیچر علی مرتضی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ہنگو میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے اسکول ٹیچرعلی مرتضی شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ہنگو میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ابراہیم زئی کے ٹیچر علی مرتضی شہید ہوگئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں جہادالنکاح کرنے والی داعشی دلہن اور اس کے شوہرکا شرمناک کام

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیچر علی مرتضی کام کے سلسلے میں ایجوکیشن آفس آئے تھے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان جائے واردات سے فرار ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button