
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
نئی شامی حکومت اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف
یہ مذاکرات قطر کے ذریعے آذربائیجان میں ہو رہے ہیں، جس میں ترکیہ بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے کے مطابق ایک ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان مزکرات میں اسرائیلی چیف آف آپریشنز ڈائریکٹوریٹ، شامی اور ترک حکام بھی شامل ہیں
شیعہ نیوز: اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ نئی شامی حکومت اور اسرائیلکے درمیان خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ یہ مذاکرات قطر کے ذریعے آذربائیجان میں ہو رہے ہیں، جس میں ترکیہ بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے کے مطابق ایک ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان مزکرات میں اسرائیلی چیف آف آپریشنز ڈائریکٹوریٹ، شامی اور ترک حکام بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اقوامِ متحدہ کا اسرائیل سے جنگ روکنے اور غزہ تک امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ
اسرائیل، شامی سرحد کی ازسر نو ترتیب کو خارج ازامکان قرار نہیں دے رہا۔ شام کو ابراہم اکارڈ میں شامل کرنے کا ایجنڈا بھی شامل ہے۔ اس معاملے میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ شامی صدر نے ابراہم اکارڈ میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔