پاکستانی شیعہ خبریں

سیہون شریف حادثہ دردناک ہے، لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں، علامہ عارف واحدی

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے سیہون شریف ٹول پلازہ پر مسافر وین کے دردناک اور افسوسناک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی اور کہا کہ ہم پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے مرحومین کے لئے مغفرت، بلندی درجات اور زخمیوں کے لئے جلد شفایابی کی دعا بھی کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button