مشرق وسطی

زائرین کی واپسی کے لیے سات ہزار بسوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے:ایرانی وزیر داخلہ

شیعہ نیوز: رپورٹ کے مطابق احمد وحیدی نے بدھ کی شام مہران میں برکت ٹرمینل کے دورے کے دوران بتایا کہ برکت ٹرمینل کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے گئے ہیں تاکہ زائرین کی واپسی آسانی کے ساتھ ہو۔

مہران بارڈر پر واپسی کے لیے گاڑیوں کی تعداد کے بارے میں مہر رپورٹر کے سوال کے جواب میں انھوں نے مزید کہا: مہران بارڈر سے زائرین کی واپسی کے لیے سات ہزار بسیں اور 7 سو وین گاڑیوں کا انتظام موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button