اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کی حضرت علیؑ کے حرم مبارک پر حاضری

شیعہ نیوز:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

شاہ محمود قریشی نے کوفہ میں مسجد کوفہ اور تاریخی مقامات کی بھی زیارات کیں۔

زیارات مقدسہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وزیر خارجہ کربلا روانہ ہوگئے۔

قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بغداد میں عراقی وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سیکورٹی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے امور پر گفتگو کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button