اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریں

شہید علامہ حسن ترابی بااثر شخصیت کے مالک تھے،علامہ ناظر تقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے مشہد مقدس میں شہید علامہ حسن ترابی کی مجلس برسی سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ شہید علامہ حسن ترابی بااثر شخصیت کے مالک تھے، شہید نے اپنی زندگی ملت تشیع کی سربلندی کیلیے وقف کردی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہید حسن ترابی ایک بین الاقوامی شخصیت تھے، ان کی شہادت پر کئی ممالک کے علماء نے تعزیتی پیغام بھیجے اور کہا کہ ایسی شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button