اسلامی تحریکیںمشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

روضہ امام رضا ؑپر شہید قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کے جنازوں کی حاضری

مشہدالمقدس میں شہداء کی تشیع جنازہمشہدالمقدس میں شہداء کی تشیع جنازہ

مشہدالمقدس میں شہداء کی تشیع جنازہ  مشہدالمقدس میں شہداء کی تشیع جنازہ

 

 

 

 

 

 

 

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) روضہ امام علی رضا ؑ پر شہید مدافع حرم سردار قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے باوفا ساتھیوں کی تشییع جنازہ کی گئی۔

اتوار کے روز بعد از ظہر مشہد مقدس میں کئی ملین افراد نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور ان مقدس شہیدوں سے تجدید عہد کیا۔

اس سے قبل ان عظیم شہیدوں کے جنازوں کو نجف ،کربلااور کاظمین کے مقدس مقامات بھی لے جایا گیا اور ان کی تشییع جنازہ میں لاکھوں عاشقان اہلبیتؑ نے شرکت کی اور عالم اسلام کے ان عظیم شہیدوں سے تجدید عہد کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button