مضامین

ملا جنید جمشید نے حلال شیک ہینڈ (Shake Hand)کا فتویٰ جاری کردیا

شیعہ نیوز پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) معروف گلوکار اور موجودہ دیوبندی تبلیغی مولانا جنید جمشید کچھ تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر وائرس بن کر پھیلائی ہوئی ہیں جس میں ایک گلوکارہ کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈالے کھڑے ہیں، جبکہ کئی اور نا مناسب تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں، دوسری جانب عوام کی جانب سے ان تصاویر پر رنگ برنگے کمنٹس بھی سامنے آرہے ہیں جس میں عوام نے جنید جمشید کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے، عوام کا کہنا ہے کہ دنیا کو حرام حلال کے چکر میں ڈال کر ملا عیش کررہے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ دیوبندی مولویوں کی منافقت یہ تصاویر ہیں جنکے کے لئے حرام حلال اور حلا ل حرام ہے، اسی طرح کچھ کا کہنا تھا کہ اصل میں جنید جمشید نے حلا ل شیک ہینڈ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس قبل جنید جمشید نے عورتوں سے متعلق بات کہی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اللہ کو قرآن میں عورت کا نام لینا پسند نہیں، اس بات پر سول سوسائٹی کے افراد نے کافی شور مچایا تھا، اسی طرح ایک دفع جنید جمشید ام المومنین حضرت عائشہ کی بھی توہین کرچکے ہیں۔

 

جنید جمشید کی حقیقت جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں یا تصویر پر کلک کریں

11035307_894693840566052_6096757680315792548_n.jpg 

 

11217551_894693800566056_7946476281504401452_n.jpg

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button