مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شام : امریکی اور روسی فوجیوں کے درمیان لڑائی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شامی ہیومن رائٹس واچ نامی ایک گروپ نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

شامی ہیومن رائٹس واچ نامی گروپ کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گاڑياں جب بین الاقوامی شاہراہ ’’ ام 4‘‘سے تل تمر کی طرف جانا چاہتی تھیں جنھیں امریکی فوجیوں نے روک دیا اور نوبت لڑائی تک پہنچ گئی۔

ادھر کرزیارات گاؤں میں بھی امریکی فوج نے روسی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ کرزاریات گاؤں صوبہ الحسکہ میں واقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button