
مشرق وسطی
شامی افواج نے قنیطرہ کے قریب ڈرون طیارہ تباہ کردیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شامی فوج نے صوبہ قنیطرہ کے اطراف میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا۔
رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے کلسٹر بموں سے لیس ڈرون کو قنیطرہ کے شمالی علاقہ جبل الشیخ کی فضائی حدود میں تباہ کردیا۔
شامی ذرائع کے مطابق یہ ڈرون طیارہ مشرق کی سمت سے مغرب کی جانب پرواز کررہا تھے جسے بر وقت کارروائی کرکے تباہ کردیا گیا۔