دنیا

شیخ ابراہیم زکزاکی کی شاہ چراغ ع کے حرم پر حملہ کی مذمت

شیعہ نیوز:حضرت احمد بن امام موسیٰ علیہ السلام کے روضہ مبارک پر دہشت گردانہ حملہ جس میں خواتین اور بچوں سمیت ایک درجن سے زائد افراد کی شہادت ہوئی، اس دشمنی کو ظاہر کرتا ہے کہ دہشتگردی کرنے والی طاقتوں کی اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے عوام کے ساتھ ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے سے صرف ان لوگوں کے لیے نفرت بڑھے گی جنہوں نے اس کا ارتکاب کیا۔

شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہبر معظم سید علی خامنہ ای، متاثرین کے اہل خانہ، شیراز کے تمام باشندوں اور مجموعی طور پر ایرانی عوام سے دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مختلف درجات کے زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور شہداء کو اپنی رحمتوں سے لپٹائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button