مشرق وسطی

شیخ الخزعلی کی شہادت کی خبر جھوٹ پر مبنی اور پروپگنڈہ ہے۔

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیخ الخزعلی کی امریکی حملے میں شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیاسی دفتر کے رکن لیث العذاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ خبر جھوٹ پر مبنی اور پروپگنڈہ ہے۔

واضح رہے کہ بعض ذرائع نے العربیہ ٹیلی ویژن چینل کے حوالے سے یہ خبر دی تھی کہ عراق اور شام کی سرحد کے قریب امریکہ کے فضائی حملے میں عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی شہید ہو گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button