پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شیعیان علیؑ نے دشمنان اہل بیت کے سازشی بل کو ناکام بنایا: علامہ مقصود ڈومکی

شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے سندھ میں مجلس عز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیروان قرآن و اہل بیت ہیں

آج بھی جب اسلام دشمنوں نے قرآن مجید پر حملہ کیا، تو مولا علی کے ایک غلام ایرانی صدر نے ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر عظمت قرآن کریم کا دفاع کیا۔

جس طرح دشمنان اہل بیت نے تکفیری بل کے ذریعے دشمنان اہل بیت کو تقدس کا لباس پہنانے کی کوشش کی تو ہم شیعیان علی نے اس سازشی بل کا راستہ روکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button