
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
لاہور، ڈاکٹر فیاض حسین کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا
ڈاکٹر فیاض حسین آرتھوپیڈک سرجن تھے اور لیہ سے تعلق تھا۔
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) لاہور میں سرجن ڈاکٹر فیاض حسین کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقےکوٹ لکھپت میں مقیم جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر فیاض حسین کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر فیاض حسین آرتھوپیڈک سرجن تھے اور لیہ سے تعلق تھا۔
پولیس جائے وقاعہ پر پہنچ چکی ہے اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔