پاکستانی شیعہ خبریں

مولانا اعجاز بہشتی کی قیادت میں شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملتان پریس کلب آمد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مولانا اعجاز بہشتی کی قیادت میں شیعہ علماء کونسل ملتان کے وفد نے ملتان پریس کلب کے نومنتخب اراکین سے ملاقات کی اور اُنہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے رہنما بشارت عباس قریشی، سینیئر نائب صدر ملتان صابر حسین خان، مسئول تبلیغات مولانا کاشف حیدری، تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا جعفر قریشی، ریاض حسین ناصر، حاجی اقبال حسین، سید وقار حسین شاہ، قاسم علی شاہ اور دیگر موجود تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاکستان میں توانائی بحران،برادر پڑوسی ملک ایران کی ناقابل یقین پیشکش

ملاقات میں ملتان پریس کلب نومنتخب سینیئر نائب صدر خالد چوہدری، جنرل سیکرٹری نثار اعوان، رفیق قریشی، حاجی اعظم جہانگیر، رائو آصف، شریف جوئیہ اور دیگر موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button