پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سکردو: علامہ سید علی رضا رضوی کی شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات

علامہ سید سید علی رضا رضوی نے کہا کہ یہاں کی مجالس میں بڑی روحانیت اور معنویت پائی جاتی ہے، اسکے علاوہ میں بلتستان کے لوگوں کے آداب سے بڑا متاثر ہوا ہوں۔ لوگ قدیم و عظیم تہذیب ثقافت جاری رکھیں اس کو خراب نہ ہونے دیا جائے

شیعہ نیوز: عالمی شہرت یافتہ خطیب عالم دین علامہ سید علی رضا رضوی نے سکردو میں شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی، شیخ حسن جعفری نے سید علی رضا رضوی کو بلتستان آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی دینی خدمات کو سراہا۔ ملاقات کے دوران شیخ محمد حسن جعفری کی صاحبزادی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ جولانی پر مہربان کیوں ہے؟

علامہ سید سید علی رضا رضوی نے کہا کہ یہاں کی مجالس میں بڑی روحانیت اور معنویت پائی جاتی ہے، اسکے علاوہ میں بلتستان کے لوگوں کے آداب سے بڑا متاثر ہوا ہوں۔ لوگ قدیم و عظیم تہذیب ثقافت جاری رکھیں اس کو خراب نہ ہونے دیا جائے۔ جس طرح سے بلتستان کے علمائے کرام نے یہاں عزاداری کی جو بنیاد رکھی ہے وہ نہایت ہی متاثر کن ہے، باہر کی ثقافت کو یہاں آنے نہ دیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button