دنیا

اسپین کی’آئی سی جے‘ میں اسرائیل کےخلاف کیس میں شمولیت کی درخواست

شیعہ نیوز: بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اسپین نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے "اسرائیل” کے خلاف جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔

یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ترکی نے اسرائیلی قابض ریاست کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کی طرف سے دی گئی درخواست میں شمولیت اختیار کی تھی اور مصر نے بھی گذشتہ مئی میں اس مقدمے میں شامل ہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، مشرق وسطی کی صورت حال پر گفتگو

29 دسمبر کو جنوبی افریقہ نے "اسرائیل” پر غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام عائد کرتے ہوئے بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کیا جس کے بعد، بین الاقوامی عدالت انصاف نے جنوری کے آخر میں نسل کشی کی کارروائیوں  میں مقدمہ دائر کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button