مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سید حسن نصر اللہ ” فلسطین کامیاب ہے” کی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ” فلسطین کامیاب ہے” کے عنوان سے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ یہ کانفرنس لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آج سہ پہر کو منعقد ہوگی۔ جس میں اعلی سیاسی ، علمی ، سماجی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندے شرکت کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close