دنیا

لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادار ہ )اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا جاسوس طیارہ جنوبی لبنان میں گر کر تباہ ہوا ہے تاہم فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے کا ڈیٹا لیک ہونے کا کوئی خطرہ موجود نہیں۔

جنوبی لبنان میں اسرائیل کے جاسوس طیارے کے سرنگوں ہونے کے حوالے سے ابھی تک مزید معلومات سامنے نہیں آئیں۔

واضح رہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت ہمیشہ لبنان کی زمینی، فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے۔ جس پر لبنان نے عالمی اداروں اور عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جارحیت کی روک تھام کے لئے کوئی اقدام کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button