دنیاہفتہ کی اہم خبریں

کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملہ، 72 بچے شہید اور زخمی

شیعہ نیوز: افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ افغان دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں طلبا سمیت 32 افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔

دھماکہ دشت برچی کے شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع کالج کے مرکز میں ہوا۔ طلبا یونیورسٹی کے پریکٹس امتحانات دے رہے تھے۔ سکیورٹی اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ شہدا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button