مشرق وسطی

دہشت گردی کے خلاف شام کی حمایت کرتے ہیں، عراقی وزیر خارجہ

شیعہ نیوز: عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف شام کے لئے اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا۔

شامی خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے شامی ہم منصب بسام صباغ سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران ملک کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : تل ابیب غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، سابق صیہونی عہدیدار کا اعتراف

انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے لئے اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا۔

فواد حسین نے تکفیری عناصر کے خلاف مشترکہ آپریشن کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button