مشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

شیعہ نیوز: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی محمد علاقہ بند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں یزد کے عوام ، مرحوم علاقہ بند کے پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button