مشرق وسطی

سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے کل خطاب کریں گے

شیعہ نیوز:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ شب کو عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جمعہ شب کو عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ نے 18 اکتوبر بروز پیر بھی لبنان اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button