
مشرق وسطی
سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے
شیعہ نیوز:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ شب کو مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجکر 30 منٹ پر ملکی اور غیر ملکی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطاب میں لبنان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائی امور کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔