پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سید محمد عون نقوی وحدت و اخوت کے داعی تھے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری،

شیعہ نیوز۔مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، نے ممتاز شیعہ عالم دین سید محمد عون نقوی انتقال ہر کہنا تھا کہ مرحوم ملت تشیع کا ایک قیمتی سرمایہ تھے آپ کا انتقال قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے،سید محمد عون نقوی وحدت و اخوت کے داعی تھے،ان کی مذہبی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے صبر کے لیے دعاگو ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button