پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

تحفظ ناموس صحابہ (بنوامیہ) بل سینیٹ میں پیش کرنے والا حافظ عبدالکریم کے دوبارہ سینیٹر منتخب، کالعدم سپاہ صحابہ کی مبارکباد

دراصل یہ بل اصحاب رسول ؐ کی ناموس کے تحفظ کی نہیں بلکہ خاندان رسالتؐ ، اہل بیت رسول ؐ ، خصوصاً نواسئہ رسول ؐ امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید ابن معاویہ ابن ابی سفیان ملعون اور اس کے نجس وناپاک خاندان بنی امیہ کے تحفظ کا بل ہے جس کو پوری دنیا ہر باضمیر انسان لعنت کرتا ہے ۔

شیعہ نیوز : تحفظ ناموس صحابہ (بنوامیہ) بل سینیٹ میں پیش کرنے والے ناصبی تکفیری حافظ عبدالکریم کے دوبارہ سینیٹر منتخب ہونے پر ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی شادیانے بجانے لگی، مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر حافظ عبدالکریم کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد، تحفظ ناموس صحابہ (بنوامیہ) بل کی منظوری کا خواب دیکھنا شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ آف پاکستان) میں گذشتہ دور حکومت کے دوران فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی تحفظ ناموس صحابہ (بنوامیہ)بل پیش کرنے والے ناصبی وتکفیری مزاج حافظ عبدالکریم مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر دوبارہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔

حافظ عبدالکریم کے سینیٹر منتخب ہونے پر بدنام زمانہ دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی نے خوشی ومسرت کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نومنتخب سینیٹر تحفظ ناموس صحابہ (بنوامیہ)بل کو اس مرتبہ ہر صورت منظورکرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : برازیل، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کے تیاریاں مکمل

واضح رہے کہ یہ تحفظ ناموس صحابہ بل جس کی اصل ماسٹر مائنڈ کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی ہے یہ تکفیریوں کا بہت پرانا منصوبہ ہے اس بل کی منظوری کی کوشش ملعون اعظم طارق نے بھی کی تھی لیکن کامیاب نہ ہوسکی اور اب دوبارہ اس بل کو منظور کروانے کے خواب دیکھے جارہے ہیں۔

دراصل یہ بل اصحاب رسول ؐ کی ناموس کے تحفظ کی نہیں بلکہ خاندان رسالتؐ ، اہل بیت رسول ؐ ، خصوصاً نواسئہ رسول ؐ امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید ابن معاویہ ابن ابی سفیان ملعون اور اس کے نجس وناپاک خاندان بنی امیہ کے تحفظ کا بل ہے جس کو پوری دنیا ہر باضمیر انسان لعنت کرتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button