اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

تحریک لبیک کے مولوی بھی معصوم بچوں کے ساتھ بدفعلی میں سرگرم

شیعہ نیوز : پاکستان کو دہشت گردی کی افریت میں مبتلا کرنے کے بعد کالعدم سپاہ صحابہ کےدیوبندی اور اب تحریک لبیک کے ناصبی بریلوی مساجد ومدارس میں معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی درندگی میں سرگرم عمل ۔

ضلع نارووال تھانہ نور کوٹ شکر گڑھ کی حدودمیں مدرسہ دارالعلوم غوثیہ رضویہ میں تحریک لبیک آصف جلالی ملعون گروپ کےرہنما قاری شاہد رفیق مدنی کی بارہ سالہ شاگرد کے ساتھ 4 دن تک مسلسل جنسی زیادتی ، مقدمہ درج ،بدکار مولوی فرار ہونے میں کامیاب۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال ،شکر گڑھ میں قائم دینی مدرسےدارالعلوم غوثیہ رضویہ میں 12سالہ طالب علم کے ساتھ قاری شاہد رفیق مدنی ولد محمد رفیق قوم گجرسکنہ دودھے کی جنسی زیادتی کا مقدمہ تھانہ نور کوٹ میں متاثرہ بچے کے والد عمران خان کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

مدعی کے مطابق اس کا بیٹا مولوی شاہد رفیق مدنی کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھا جہاں اس سے زیادتی کی گئی۔ متاثرہ طالب عالم کے والد کا کہنا ہے کہ بدکار مولوی نے 3سے 4 دن تک میرے بیٹے کو گھر نہیں آنے دیا اور مسلسل اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔ واضح رہے کہ اغلام بازی میں ملوث اس قاری کا تعلق تحریک لبیک سے ہے ۔

واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری مولوی کے بعد اب تحریک لبیک کے ناصبی مولوی اور قاری بھی مسجد ومدارس جیسے مقدس مقامات پر اپنی جنسی ہوس کی پوجا میں مصروف نظر آنے لگے ہیں، تواتر کے ساتھ پنجاب بھر سے تحریک لبیک سے تعلق رکھنے والے مولویوں کی معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور بدفعلی کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button