دنیا

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 19 افراد اغوا

شیعہ نیوز :افغانستان کی پارلیمنٹ میں میدان وردک کے نمائندے مہدی راسخ نے شفقنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے بدھ کے روز جلریز شہر کے علاقے سیاہ پیتاب میں 19 مسافروں کو زبردستی گاڑی سے اتار کر اغوا کر لیا۔ ابھی تک ان کی سرنوشت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی طالبان نے اس ملک میں کئی بار مسافروں کو اغوا کیا اور بعض کو تو اغوا کرنے کے بعد قتل بھی کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button