پاکستانی شیعہ خبریں

ٹارگٹڈ سبسڈی کسی صورت قبول نہیں، سید باقر الحسینی

شیعہ نیوز: انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی نے ایک بیان میں کہا کے کہ جب تک گلگت بلتستان کو جب تک آئینی دائرے میں شامل نہیں کیا جاتا جی بی حکومت کی جانب سےگندم کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹارگٹڈ سبسڈی غیر آئینی ہے اور کسی صورت قابل قبول نہیں۔ صدر انجمن امامیہ بلتستان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے گندم سبسڈائز کرنےکے لیے کیے جانے والے سروے کو یکسر مسترد کیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button