پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ٹک ٹاکرمفتی طارق مسعود کی جانب سے خاتمُ النّبیّین ﷺاورقرآن مجید کی شان میں بدترین گستاخیاں ،ناموس صحابہ کے ٹھیکدار خاموش تماشائی

تفصیلات کے مطابق نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو اسلام کے نام پر فحاشی ، عریانی اور بے راہ روی کی تعلیم اور تبلیغ میں مصروف معروف ٹک ٹاکر دیوبندی مفتی طارق مسعود ایک اورمتنازعہ اور توہین آمیز ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔

شیعہ نیوز : معروف ٹک ٹاکر دیوبندی مفتی طارق مسعود کی جانب سےایک بار پھر خاتمُ النّبیّین ﷺاورقرآن مجید کی شان میں بدترین گستاخیاں، موس صحابہ کے ٹھیکدار خاموش تماشائی،مفتی تقی عثمانی،الیاس گھمن ، منظور مینگل کو بھی سانپ سونگھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو اسلام کے نام پر فحاشی ، عریانی اور بے راہ روی کی تعلیم اور تبلیغ میں مصروف معروف ٹک ٹاکر دیوبندی مفتی طارق مسعود ایک اورمتنازعہ اور توہین آمیز ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔

سوشل میڈیا ذرائع پر تیزی سے وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں مسخرے مفتی طارق مسعود نے کھلم کھلا نبی کریم ﷺ کی شا ن اقدس اور قرآن مبین کی سنگین توہین اور تحقیر کا ارتکاب کیا ہے ۔

مسخرے مفتی نےکینیڈا کی ایک دیوبندمسجد میں اپنے حواریوں سے اپنی بکواس میں کہا ہے کہ قرآن مجید میں کچھ آیات غلط لکھی ہیں(نعوذباللہ)۔نبی اکرم ﷺ ہماری طرح بشر اور امی تھے انہیں تو لکھنا پڑھنا بھی نہیں آتا تھا ،اپنی اس جہالت کو مصدقہ کرنے کیلئے ملعون نے قرآن کی آیت کا غلط ترجمہ اور تفسیر بھی بیان کی۔ (نعوذباللہ)انہوں ﷺ نے تو ایک آیت بھی اپنے ہاتھ سے نہیں لکھی،مکمل قرآن بھی صحابہ سے لکھوایا اور اس میں موجود گرامر کی غلطیوںکو بھی ٹھیک نہیں کروایا،قرآن میں غلطیوں کی بہت سی مثالیں آج بھی موجود ہیں، مفتی مسخرے کے مطابق آج کے علماء ان غلطیوں سے واقف ہیں لیکن بنی کریم ﷺ اور ان کے اصحاب اور عرب عربی سے واقف نہیں تھے اور اللہ نے بھی قرآن میں موجود ان غلطیوں کو ٹھیک کرنے کی اجازت نہیں دی (نعوذباللہ)۔

عربوں کے کھانے ہم سے مختلف ہیں نبی کریمﷺ کا لباس بھی ہم سے مختلف تھاتو انسان کسی کو اس لیےبھی فالو کرلیتا ہے کہ وہ بھئی وہ بہت بڑا اسکالر ہے ۔جیسےہم جاپانیوں کی ترقی اور علم کے سبب انہیں فالو کرتے ہیں انہیں یوٹیوب پر سرچ کرتے ہیںکہ بھئی یہ بہت بڑا اسکالر ہے، کوئی پی ایچ ڈی ہوگا کوئی سائنٹسٹ ہوگا، ہمارے نبیﷺ کے بارے میں پوری امت کا اجماع ہے بھئی نا وہ لکھنا جانتے تھے نا پڑھنا جانتے تھے(نعوذباللہ)تو بھائی پھر انہیں کیوں فالو کررہے ہو ؟؟؟

اس ملعون نے مثال دیتے ہوئے جاپان کے پروفیسر سے بھی نبی ﷺ کا درجہ کم کردیا۔(معاذاللہ)
کسی بڑے اسکالر سے بھی بنی ﷺ کا مرتبہ گرا دیا (معاذاللہ)

یوٹیوبر مولوی مفتی طارق مسعود کی نبی کریمﷺ، صحابہ کرام اور قرآن پاک کی صریح گستاخیاں غیرت مند مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مسلسل ٹھیس پہنچارہی ہیں۔اس ملعون نے جو جاھلانہ تاویلات پیش کی ہیں وہ اسی طرح کےجاہل اور جعلی مفتیان سے ہی متوقع ہیں۔

مفتی تقی عثمانی، اورنگزیب فاروقی، الیاس گھمن ، منظور مینگل جیسے علمائے اہلسنت دیوبند اور ختم نبوت ،عظمت و حرمت صحابہ کا ڈھول پیٹنے والے اب ان گستاخیوں پرکیا ردعمل دیتے ہیں اور اس کے خلاف کیا فتوی دیتے ہیں۔

اور یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہر مرتبہ اس یوٹیوبر مفتی کی طرف سے دین سےمتعلق جاھلانہ و گستاخانہ باتیں آتی رھتی ہیں، جب اس کی جہالت اور توہین پر تنقید ہوتی ہے تو یہ جاہل مفتی وضاحتیں دیتا پھرتا ہے مگر اپنے جہالت پر مستقل قائم ہے ۔

دیوبندیوں اپنی آنے والی نسلوں کو اس فتنے سےبچاؤ،اس بدبخت گستاخ کی گستاخیوں اور توہین کی تائید کرنے والوں اپنے ایمان اور نکاح کی دوبارہ تجدید کروکیوں کے تمہارا ایمان ختم ہوچکا ہے۔

علماء اہل حق اس پر توھین خدا، توھین اسلام، توھین رسالت، توھین قرآن اور توھین صحابہ کی دفعات کے تحت فوری FIR کٹوائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button